Tanqeed na takrar bari dair se chup hain

  تنقید نه تکرار، بڑی دیر سے چپ ہیں

حیرت ہے مرے یار، بڑی دیر سے چپ ہیں

گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر

ہم ماہر گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں 

احمد عبد اللہ

انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیں آسان نہ کر دی ہو کہیں موت نے مشکل روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے سے چپ ہیں اب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام نہ آہٹ بام و درد دیوار بڑی دیر ے چپ ہیں ساقی خموشی بھی تو کچھ غور طلب  ساقی ترے میخوار بڑی دیر سے چپ ہیں برق نشیمن گری تھی کہ قفس مرغان گرفتار بڑی دیر چپ ہیں  اس شہر میں میں ہر جنس بنی یوسف کنعاں بازار کے بازار بڑی دیر پھر نعرہ مستانه فراز آؤ چپ میں لگائیں ایل رین و دار بڑی دار بڑی دیر سے سے چپ ہیں  احمد فراز




...............

انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں

کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیں آسان نہ کر دی ہو کہیں موت نے مشکل روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے سے چپ ہیں

اب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام

نہ آہٹ

بام و درد دیوار بڑی دیر ے چپ ہیں

ساقی خموشی بھی تو کچھ غور طلب


ساقی ترے میخوار بڑی دیر سے چپ ہیں برق نشیمن گری تھی کہ قفس مرغان گرفتار بڑی دیر چپ ہیں


اس شہر میں میں ہر جنس بنی یوسف کنعاں

بازار کے بازار بڑی دیر

پھر نعرہ مستانه فراز آؤ

چپ میں

لگائیں

ایل رسن و دار بڑی دار بڑی دیر  سے چپ ہیں

احمد فراز

Post a Comment

0 Comments