حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ
اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر دور دیوار کے ساتھ
اے مظہر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں
گر ملاقات ہو گئی شاعرِ دربار کر ساتھ
0 Comments