Is ki Zad Mien Jo Aaya Bacha He Nahin, Jis Ko Yeh Ho Gya Wo Raha He Nahin | Ali zaryoun New Poetry | Trending Poetry

 alizaryoun

ہوائیں اس کی فضائیں اس کی  جہاں اس کا دیشاین اس کی  مجھ جیسے میلی دلوں کی حاطر  چمک رہی ہیں عشائیں  اس کی  جو اس پے آنی ہو مجھ پے اے  میں اپنے سَر لوں بلائیں اس کی  سوائے اس کے کے وہ حَسِین ہے  کوئی برائی باتیں اس کی  جو دست و صحرا کے چیمپئن ہیں  ذرا گلی تو نبھائیں اس کی  جو اس کو ترسیں وہ مجھ پے برسائیں  کے جان مجھ سے چھوڑایں اس کی  شراب کیا ہے میں زہر پی لوں  ذرا توجہ ہتائیں  اس کی  جو اُس کو ترسیں! وہ مجھ پہ برسَیں کہ جان مجھ سے چھڑائیں اُس کی  شراب کیا ہے؟ میں زہر پی لوں ذرا توجہ ہٹائیں اُس کی ! علی ذریون

اس کی زد میں جو آیا بچا ہی نہیں ، جس کو یہ ہو گیا وہ رہا ہی نہیں
ُتُو گلی میں سُرلھشت ہے کیا عشق سے ! یہ تو بندے کو اندر نہیں چھوڑتا !

Is ki Zad Mien Jo Aaya Bacha He Nahin, Jis Ko Yeh Ho Gya Wo Raha He Nahin !
Tu Gali Mien Surakhshet Hay Kya Ishq Se! Yeh To Bande Ko Andar Nahi Chorta!!

Post a Comment

0 Comments