Yaadon ka Samaan Hay Mere Seene Mien Tum Naraz Ho to Uthwa Leta Hon Main | ALI ZARYOUN


یادوں کا سامان ہے میرے سینے میں
تم ناراض ہو تو اُٹھوا لیتا ہوں میں

ایک ترنگا 🇮🇳 اور اک چاند ستارہ 🇵🇰 ہے
دو خوابوں کو ایک بنا لیتا ہوں میں!

دو وقتوں کی چائے ؟ کچھ گھنٹوں کی نیند ؟
اِس کے علاوہ گھر سے کیا لیتا ہوں میں؟

Yaadon ka Samaan Hay Mere Seene Mien
Tum Naraz Ho to Uthwa Leta Hon Main

Aik Tiranga 🇮🇳 Aur Ek Chand Sitara 🇵🇰 Hay ❤️
Do Khawbon Ko Aik Bana Leta Hon Main

Do Waqton ki Chaye? Kuch Ghanton Ki Neend ?
Es K Elawa Ghar Se Kya Leta Hon Main ?

ALI ZARYOUN

ہوائیں اس کی فضائیں اس کی  جہاں اس کا دیشاین اس کی  مجھ جیسے میلی دلوں کی حاطر  چمک رہی ہیں عشائیں  اس کی  جو اس پے آنی ہو مجھ پے اے  میں اپنے سَر لوں بلائیں اس کی  سوائے اس کے کے وہ حَسِین ہے  کوئی برائی باتیں اس کی  جو دست و صحرا کے چیمپئن ہیں  ذرا گلی تو نبھائیں اس کی  جو اس کو ترسیں وہ مجھ پے برسائیں  کے جان مجھ سے چھوڑایں اس کی  شراب کیا ہے میں زہر پی لوں  ذرا توجہ ہتائیں  اس کی  جو اُس کو ترسیں! وہ مجھ پہ برسَیں کہ جان مجھ سے چھڑائیں اُس کی  شراب کیا ہے؟ میں زہر پی لوں ذرا توجہ ہٹائیں اُس کی ! علی ذریون

alizaryoun


کُل زمینوں کا آسمانوں کا
عشق مُشکل کُشا جہانوں کا !

اک صدا مجھ سے کہتی رہتی ہے
تُو نہیں ان نگار خانوں کا !

Kull Zameenon Ka ! Aasmanon Ka !
Ishq ! Mushkil Kusha Jahanon Ka !

Ek Sada Mujh Se Kehti Rehti Hay
Tu Nahi inn Nigaar Khaanon Ka !

Post a Comment

0 Comments